Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

Answer (beginning)

نماز میں قیام کے علاوہ رکوع، سجود ، قومہ اور قعود کسی بھی جگہ قرآن پاک پڑھنا مکروہ تحریمی و ناجائز ہے اور اس سے بچنا واجب ہے، لہذا اگر کسی شخص نے بھولے سے ان مقامات میں سے کسی مقام پر بھی قرآن پاک کی قراءت کی ، تو اس پر سجدہ سہو واجب ہو گا، اس کی مقدار فقہاء نے ایک آیت بیان فرمائی ہے، جیسا کہ ایت بیان خانیہ ، بحر اور فتاوی رضویہ میں مذکور ہے۔ یہ مسئلہ بھی ذہن نشین رہے کہ نماز پڑھنے والے نے اگر قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد کوئی آیت پڑھی، تو اس صورت میں سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.