Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انبیاء کے بعد سب سے پہلے جنت میں جانے والا کون؟
Answer (beginning)
بروز قیامت جنت میں سب سے پہلے نبی کریم علیہ الصلواۃ و السلام ، پھر دیگر انبیائے کرام علیہم دم تشریف لے جائیں گے ، انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد سب سے پہلے جنت میں جانے والے حضرت سید ناصدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہیں، قرآنِ پاک کی تفاسیر ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث طیبہ ، صحابہ کرام علیہم الرضوان کے اقوال یہاں تک کہ امیر المومنین، مولی المسلمین حضرت مولا علی ، شیر خدا كَيْمَ اللهُ تَعَالَى وَجْهَهُ الْكَرِيمِ کا صریح قول موجود ہے ؛ اسی طرح شروحات احادیث ، کتب عقائد اور فضائل و مناقب میں اس کی صریح نصوص موجود ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.