Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تشہیر کے بعد آرڈر پہنچانے پر کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
بسم الله الحمن الرحيم، و الحق والصواب کوئی سودا کروانے کے لئے بروکر مقرر کرنا اور اس سے معاوضہ طے کرنا، جائز امر ہے البتہ Islamic Economics Centre- اس میں دو چیزیں بہت اہم ہیں : ایک یہ کہ بروکر زبانی جمع خرچ سے کام نہ لے بلکہ گاہک کو لانے کے لئے محنت و کوشش ہر مرتبہ شامل ہو۔ دوسری اہم چیز یہ ہے کہ جو معاوضہ اور کمیشن طے ہو، وہ مارکیٹ میں رائج اجرت سے زیادہ نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.