Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فلیٹ چند دن استعمال کرنے کے بعد ایڈوانس کا مسئلہ
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں ایڈوانس کے طور پر جمع کروائی گئی رقم سے آپ صرف سات دن کا کرایہ کاٹ سکتے ہیں، بقیہ رقم واپس کرنا آپ پر لازم ہے۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ آپ کے اور کرایہ دار کے درمیان فلیٹ کرائے پر دینے کا معاہدہ طے پاچکا تھا اور آپ نے قبضہ بھی دے دیا تھا لہذا شرعاً کرایہ دار پر لازم تھا کہ اس معاہدے کو پورا کرتا اور بلا کسی شرعی عذر کے اسے منسوخ نہ کرتا۔ معاہدہ ہونے کے سات دن بعد ہی کرایہ دار کرائے کے 1 معاہدے کو فتح کرتے ہوئے فلیٹ کی چابی واپس کرنے لگا تو آپ کو یہ حق حاصل تھا کہ اس معاہدے کی تنسیخ کو قبول نہ کرتے لیکن آپ نے اس سے فلیٹ کی چابی لے لی اور کہا ٹھیک ہے تو یہ معاہدے کے فسخ کو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.