Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قیمت معافی کے بعد خیارِ عیب میں چیز واپس ہوسکتی ہے؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں زید کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ خیار عیب کی بنیاد پر چیز واپس کر کے اس Islamic Economics Centre (Lahore) کی وہ قیمت واپس لے جس میں بائع کے ساتھ عقد کیا تھا۔ مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ : اگر بائع ( بیچنے والے/Seller) نے کوئی چیز بیچ کر اس کا شمن معاف کر دیا تو مشتری خرید نے والے/Buyer) کو چیز پر قبضہ کر لینے سے پہلے پہلے خیار عیب کے سبب بالا تفاق واپسی کا اختیار حاصل ہے، البتہ چیز پر قبضہ کر لینے کے بعد خیار عیب کے سبب واپس کرنے کے متعلق فقہائے کرام کا اختلاف ہے، جس میں صاحب فتاوی قاضی خان علیہ الرحمہ نے یہ قول اختیار فرمایا ہے کہ چیز پر قبضہ کر لینے کے بعد خیار عیب کے سبب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.