Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آسان کاروبار کارڈ اسکیم سے قرضہ لینا کیسا؟

Answer (beginning)

66 آسان کاروبار کار ڈاسکیم کے ذریعے قرض لینانا جائز و گناہ ہے، کیونکہ اس اسکیم کو حاصل کرنے کے لیے جو شرائط بیان کی گئی ہیں ان میں کئی شرائط شریعت کے اصولوں کے خلاف ہیں۔ان میں سے ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ اگر قرض کی قسط طے شدہ مدت کے بعد ادا کی جائے تو اضافی رقم وصول کی جائے گی، جسے ان الفاظ میں بیان کیا گیا ہے : •In case of late payment of installments, late Payment Charges would be recovered as per Bank's Policy / Schedule of Charges 1 اور قرض کی قسط طے شدہ مدت سے لیٹ ادا کر نے پر اضافی پیسے لینا سود اور حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.