Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں جب مسافر تنہا عصر کے فرض نئے سرے سے پڑھے گا تو دور کعتیں ہی ادا کرنی ہوں گی، کیونکہ مسافر پر مذکورہ صورت میں چار رکعت پڑھنا، مقیم امام کی قتدا کی وجہ سے لازم ہوا تھا، جب مقیم امام کی اقتدا ہی ختم ہو گئی، تو پھر تنہا نماز پڑھنے کی صورت میں وہی دور کعتیں قصر نماز پڑھنی ہو گی، جو مسافر پر لازم ہوتی ہے ۔ DARUL IFTA AHLESUN جوہرہ میں ہے : ”لو افسد صلاته تعود ركعتين لانها انما صارت اربعا في ضمن الاقتداء فعند فواته يعود الاسر الاول “ یعنی مسافر نے مقیم امام کی اقتداء میں ( چار رکعت والی ) فرض نماز شروع کر کے فاسد کر دی، تو اب وہ دوبارہ دو ہو جائیں گی، کیونکہ مسافر پر چار رکعتیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.