Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شب جمعہ سورہ کہف پڑھنے سے جمعہ کے دن والی فضیلت ملنا

Answer (beginning)

شب جمعہ ( یعنی جمعرات کو مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد ) بھی سورہ کہف پڑھنے سے احادیث میں بیان کردہ فضائل حاصل ہو جائیں گے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرنے کے فضائل احادیث طیبہ میں مختلف الفاظ کے ساتھ مروی ہیں ، بعض روایات میں جمعہ کے دن کا اور بعض میں جمعہ کی رات کا ذکر ہے ۔ شارحین حدیث نے دونوں میں یہ تطبیق بیان کی ہے کہ جن روایات میں جمعہ کے دن کا ذکر ہے ، وہاں دن کے ساتھ رات بھی مراد ہے اور جن روایات میں جمعہ کی رات کا ذکر ہے ، تو وہاں ساتھ جمعہ کا دن بھی مراد ہے، لہذا شب جمعہ یا جمعہ کے دن، کسی بھی وقت سورۂ کہف کی تلاوت کی جائے ، تو احادیث طیبہ میں بیان کردہ فضائل…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.