Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موبائل چارجر میں وزنی چیز شامل کرکے بیچنے کا حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں دکانداروں کا وزن والا چار جر فروخت کرنا دھوکا وفریب ہے ، جو کہ مسلمان تو در کنار کسی کافر کو دینا بھی جائز نہیں، لہذا اس طرح چار جر فروخت کرنا ناجائز و حرام اور گناہ ہے ۔ جبکہ آپ اپنے کار خانے کے ذریعے وزنی چار جر بنا کر دکانداروں کو دینے کے سبب اس دھو کے اور گناہ کے کام میں ان 1 کے شریک و مددگار ہیں ، حالانکہ کسی بھی ناجائز و گناہ والے کام پر مدد کرنا ناجائز و حرام اور گناہ ہے، لہذا آپ کا دکانداروں کو اس طرح وزن والا چار جر بنا کر بیچنا بھی ناجائز و گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.