Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بڑی بیٹری وقف کرنے کے لیے چھوٹی بیٹری واپس لینا
Answer (beginning)
بیان کی گئی صورت میں بیٹری واپس دینا شرعاً جائز نہیں، کیونکہ جب کوئی شخص کوئی چیز وقف کر دیتا ہے تو وہ چیز اس کی ملک سے نکل کر اللہ سبحانہ و تعالی کی ملک میں چلی جاتی ہے۔ جب تک وہ منقولی چیز قابل استعمال ہے اور اس کے استعمال کی حاجت بھی ہے تو اس کو بیچا نہیں جا سکتا۔ نہ ہی واقف اس کو اپنی ملک میں لے سکتا، نہ ہی اس چیز کو تبدیل کیا جا سکتا ہے اگر چہ تبدیل کرنے اور بیچنے میں بہت فائدہ ہو رہا ہو۔ فتاوی ہندیہ میں ہے: ” رباط کثرت دوابه و عظمت مؤنها هل للقيم أن يبيع شيئا منها ويتفق ثمنها في علفها أو مرمة الرباط؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.