Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا غیر مسلم کو کافر کہنا شدت پسندی ہے؟

Answer (beginning)

عمومی زندگی میں بھی دس باتیں اگر نرمی سے ہوتی ہیں تو دو باتیں سختی سے بھی کی جاتی ہیں۔ یہ کلام کا فطری اسلوب، فصاحت و بلاغت کا تقاضا اور اظہارِ حقیقت کا درست طریقہ بیان ہے۔ دوسروں کو کافر کہنے کے حوالے سے عظیم فقیہ اسلام حضرت مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ” مسلمان کو مسلمان کافر کو کافر جانناضروریاتِ دین سے ہے ، قطعی کا فیر کے کفر میں شک بھی آدمی کو کا فیر بنا دیتا ہے۔ اس زمانہ میں بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ میاں جتنی دیر اسے کافیر کہو گے اتنی دیر اللہ اللہ کرو، یہ ثواب کی بات ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.