Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دبئی سے ہیوسٹن اور ہیوسٹن سے دبئی فلائٹس میں نماز کا طریقہ
Answer (beginning)
نماز دین اسلام کا بنیادی ستون اور مومن کی معراج ہے۔ یہ عابد اور معبود کے درمیان تعلق کا سب سے مضبوط ذریعہ ہے۔ قرآن حکیم میں جابجا اس کی ادائیگی اور اہتمام کا تاکیدی حکم ارشاد فرمایا گیا۔ اسے خشوع و خضوع سے ادا کرنے والوں کو کامیابی کی سند سے نوازا گیا۔ حضر کے علاوہ سفر میں بھی مشقت اور مشکلات کے باوجود اس کی ادائیگی کا حکم دیا گیا، البتہ اتنا ضرور ہے کہ مخصوص شرائط کے ساتھ مسافر کو قصر کی سہولت عطا کی گئی۔ یہ تمام احکامات نماز کی عظمت اور اہمیت کو خوب اجاگر کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے فقہاء اسلام نے ٹرین، کشتی اور جہاز میں بھی نمازوں کے احکام کو خوب غور و فکر سے بیان فرمایا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.