Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فصل کا عشر ایڈوانس میں دینا

Answer (beginning)

اپنی فصل کا عشر پینٹگی (ایڈوانس میں دینے کی چند صورتیں ہیں، جن میں سے کچھ جائز اور کچھ ، جن میں سے ۔ (1) کھیتی کا بیج بونے اور پھلوں کا پودا لگانے سے پہلے عشر ادا کرنا بالاتفاق درست نہیں۔ اس طرح عشر ادا نہیں ہو گا، کیونکہ یہ ادائیگی، سبب ( پیداوار کا نکلنا) کے پائے جانے سے پہلے ہو گی ، جیسا کہ کوئی شخص زکوۃ کے نصاب کا مالک بننے سے پہلے ہی زکوۃ ادا کر دے تو اس کی زکوۃ ادا نہیں ہوتی۔ (2) یو نہی کھیتی کا بیج بونے کے بعد کھیتی اُگنے سے پہلے اور پھل نکلنے سے پہلے ان کا عشر ادا کرنا صحیح نہیں۔ اس میں اگر چہ ائمہ احناف کا اختلاف ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.