Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کی کرسیاں اٹھانے رکھنے میں احتیاط
Answer (beginning)
مسجد اللہ تعالیٰ کا عظمت و برکت والا گھر ہے، مسلمانوں کو اس گھر کی تعظیم کرنے ، اس کے آداب کا خیال رکھنے ، اس کو پاک وصاف رکھنے اور اس میں ہر طرح کے شور شرابے سے بچنے کا حکم ہے۔ مسجد کے تقدس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ مسجد میں اس طرح قدم رکھنے سے بھی منع کیا گیا ہے کہ جس سے دھمک پیدا ہو، نیز حدیث پاک میں جماعت کھڑی ہونے کی صورت میں بعد میں آنے والے نمازیوں کو دوڑ کر جماعت میں شامل ہونے سے منع فرمایا اور انہیں سکون واطمینان سے آنے کا حکم دیا گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.