Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسبوق کا رکعتیں بھولنے پر ساتھ والے کو دیکھ کر نماز پڑھنا
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں دوسرے مسبوق کی نماز سے اندازہ لگا کر اپنی نماز مکمل کرنا، جائز ہے، اس کے سبب نماز میں کوئی خلل نہیں ہو گا جبکہ اقتدا کی نیت نہ ہو ، اس لئے کہ یہ حقیقتاً اقتدا نہیں، بلکہ محض موافقت صوریہ یعنی ظاہری موافقت ہے اور اس کے متعلق فقہائے کرام نے تصریح فرمائی ہے کہ اس کے سبب نماز فاسد نہیں ہوتی ، البتہ اگر کوئی شخص اقتدا کی نیت کر کے دوسرے مسبوق کی نماز کی طرح نماز پڑھتا ہے ، تو ایسی صورت میں اقتدا کرنے والے مسبوق کی نماز فاسد ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.