Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد میں بچوں کا آنا منع ہے؟
Answer (beginning)
بچوں کے مسجد میں آنے کے حوالے سے دو صورتیں ہیں: ایک صورت یہ ہے کہ بچہ نا سمجھ ہے تو ایسے بچے کو مسجد میں لانے سے خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے۔ اب اگر یہ نا سمجھ بچہ ایسا ہے کہ جس سے نجاست کا غالب گمان بھی ہے تو اب مسجد میں لانا مکروہ تحریمی ہو گا اور اگر نا سمجھ بچہ ایسا ہے کہ جس سے نجاست کا غالب گمان نہیں ہے تو یہ ممانعت کراہت تنزیہی تک رہے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.