Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استعمال کرنے کی شرط پر گروی رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال کا جواب جاننے سے پہلے یہ بات جاننا بے حد ضروری ہے کہ شریعت کی رو سے کسی مسلمان کو قرض دے کر اس سے کوئی چیز ، مثلاً: زمین، مکان، دکان وغیرہ استعمال کرنے کی شرط کے ساتھ گروی لینا ہر گز جائز نہیں ، مقروض اسے استعمال کرنے کی اجازت دے دے، تب بھی قرض کی بنیاد پر اسے استعمال کرنا، جائز نہیں، بلکہ یہ طریقہ سودی طریقہ ہے اور نا جائز و حرام ہے، کیونکہ اس میں قرض دیگر اس سے مشروط طور پر نفع اٹھانا پایا جاتا ہے اور قرض پر مشروط نفع لینا سود ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.