Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چوڑائی میں داڑھی کی مقدار کیا ہے؟

Answer (beginning)

حضور علیہ السلام اور صحابہ و تابعین رضوان الله علیهم اجمعین کے اقوال و افعال اور تصریحات فقہاء امت علیہم الرحمۃ سے داڑھی کی حد ایک مشت ہونا معلوم ہے اور بالوں کا جو حصہ داڑھی میں شامل ہے وہ تمام ہی ایک مشت رکھنا واجب ہے ، لہذ المبائی یا چوڑائی میں داڑھی کو ایک مشت سے کم کرنا یا بالکل کاٹ دینا دونوں ناجائز و گناہ ہیں اور ایک مشت سے زائد بالوں کا کٹوانا، جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.