Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اکیلے نماز پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتے ہیں؟

Answer (beginning)

اقتدا صحیح ہونے کے لیے دیگر شرائط میں سے ایک بنیادی شرط یہ بھی ہے کہ امام و مقتدی دونوں کی نماز نام وصفت ہر دو اعتبار سے ایک ہو ، یا امام کی نماز مقتدی کی نماز سے اعلیٰ ہو۔ یعنی دونوں ایک ہی دن اور ایک ہی وقت کی نماز (ادا یا قضا) پڑھ رہے ہوں، تو اقتدا درست ہے، یا امام فرض نماز پڑھ رہا ہو اور مقتدی سنت و نفل کی نیت سے شریک ہو ، تو امام کی نماز کے مقتدی کی نماز سے اعلیٰ ہونے کی وجہ سے بھی اقتدا درست ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.