Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بوٹوکس انجکشن لگوانا جائز ہے؟
Answer (beginning)
بوٹوکس انجکشن لگوانا، جائز ہے بشر طیکہ اس میں کوئی غیر شرعی امر ، مثلاً: غیر محرم کو دکھانے یا دھوکہ دہی کی نیت وغیرہ نہ ہو۔ تفصیل: CAL RESEARCH & ADVISORY اس کی مزید تفصیل یہ ہے کہ بوٹوکس زیب و زینت کا ایک جدید طریقہ ہے جس میں دوائی کو انجیکٹ کر کے چہرے کی خوبصورتی کو بہتر کیا جاتا ہے اور اس سے کوئی محظورِ شرعی بھی لازم نہیں آتا ، کیونکہ یہ مثلہ کے حکم میں نہیں ہے؛ کہ مثلہ کا حکم ایسے زخم یاگٹ پر صادر آتا ہے جس سے بدن کو بگاڑنے کی نوعیت پیدا ہوتی ہو ، جبکہ یہاں دوائی انجیکٹ کرنے سے بدن بگڑتا نہیں، بلکہ انجکشن لگنے کے بعد بھی بدن کی ساخت حسب سابق رہتی ہے یا اس سے بد نمائی دور ہو کر مزید بہتری…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.