Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھاتے میں لکھی باقی رقم یاد نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں خریدار نے اگر 4000 روپے ادا کر دیے تھے تو اس پر لازم ہے کہ اس ادا ئیگی پر گواہ پیش کرے، اگر اس نے گواہ پیش کر دیے تو وہ رقم کی ادائیگی سے بری ہو جائے گا۔ اور اگر وہ گواہ پیش نہ کر سکے تو شرعی اصولوں کے مطابق آپ سے قسم لی جائے گی کہ ”مجھے یہ رقم وصول نہیں ہوئی۔ اگر آپ قسم کھا لیتے ہیں تو خریدار پر اس رقم کی ادائیگی لازم ہو گی اور اگر آپ قسم کھانے سے انکار کرتے ہیں، تو پھر شرعاً اس پر رقم کی ادائیگی لازم نہ ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.