Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجر کی فرض نماز کے بعد سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

اولاً یہ شرعی مسئلہ سمجھ لیں کہ اگر کسی نے فجر کے فرض ادا کرنے سے پہلے سنتیں ادا نہیں کیں، تو اب ان سنتوں کو سورج کے بلند ہونے تک نہیں پڑھ سکتا، جب طلوع آفتاب ہو جائے اور تقریبا20 منٹ گزر جائیں، تو اب یہ سنتیں پڑھ لینا بہتر ہے۔ سوال میں مذکور حدیث اولاً تو ضعیف ہے اور ضعیف حدیث فضائل میں معتبر ہوتی ہے، احکام میں نہیں ، ثانیا اس حدیث میں اس بات کی صراحت نہیں کہ وہ صحابی فجر کا وقت ختم ہونے 1 کے بعد اور مکروہ وقت ہونے کے بعد سنت ادا کر رہے تھے یا اس سے پہلے ، جب کہ اس کے بر عکس قولی اور فعلی دونوں طرح کی صحیح احادیث میں حکم موجود ہے کہ سنت فجر جب چھوٹ جائیں ، تو ان کو سورج کے طلوع یعنی اس کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.