Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآنِ پاک پر اعراب کس نے لگوائے؟

Answer (beginning)

سوال میں تین باتیں پوچھی گئی ہیں۔ تینوں کا جواب بالترتیب دیا جائے گا۔ (1) کیا قرآن پر اعراب شروع سے موجود تھے ؟ عہد رسالت اور صحابہ کرام کے زمانے میں قرآن مجید جس طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا تھا ، انہیں الفاظ کے ساتھ لکھا جاتا تھا، لیکن اس میں اعراب نہیں لگائے جاتے تھے ۔ یہ اعراب تابعین کے دور میں قرآن کے نسخوں پر لگائے گئے۔ فتاوی رضویہ میں سوال ہوا کہ کلام مجید با اعراب خداوند کریم کی طرف سے رسول مقبول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر نازل ہوا کرتا تھایا اعراب بعد رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے درست کیا گیا؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.