Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غلطی سے ختم سحری کے بعد تک کھانے پینے کا حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں وتر ادا نہیں ہوئے، تمام نمازیوں پر اس کی قضا لازم ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب امام صاحب دعائے قنوت بھول کر رکوع میں چلے گئے ، تو اب ان کے لیے واپس لوٹنا جائز نہیں تھا۔ جس مقتدی نے انہیں واپس آنے کے لیے لقمہ دیا، اس نے غیر محل میں لقمہ دے کر اپنی نماز فاسد کر دی۔ جب امام صاحب نے اس شخص کا لقمہ لیا، تو چو نکہ وہ نماز میں نہیں تھا، اس لیے امام صاحب کی نماز فاسد ہو گئی اور اس وجہ سے سارے نمازیوں کی ہی نماز فاسد ہو گئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.