Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سامان کی بنیاد پر مضاربت کرنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

شرکت کی وہ صورت کہ جس میں ایک طرف سے مال ہو اور دوسری طرف سے محنت ہو عقدِ مضاربت کہلاتی ہے، لہذا آپ کی بیان کردہ صورت مضاربت کی ہونی چاہیے تھی، لیکن مضاربت درست ہونے کے لیے ضروری ہے کہ راس المال نقدی ہو، ورنہ اگر راس المال نقدی نہ ہو تو اس صورت میں مضاربت فاسد ہو جاتی ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں آپ کا سامان کے ذریعے اپنے پارٹنر سے شرکت کرنا مضاربت فاسدہ کی صورت ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.