Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سونے چاندی کی گھڑی بیچنے کی ملازمت کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

فقهي سونے چاندی کی ہینڈ واچ کا استعمال کرنا مرد و عورت دونوں کے لیے ناجائز و گناہ ہے، اور اصول کے مطابق جن چیزوں کا استعمال جائز نہیں، ان چیزوں کا بنانا، خرید نا اور بیچنا بھی ناجائز ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ عورت کو سونے چاندی کے زیورات کا استعمال کرنا، جائز ہے لیکن یہ اجازت فقط زیورات کی حد تک ہے ، زیورات کے علاوہ سونے چاندی کی گھڑیوں، برتنوں وغیرہ کا استعمال عورتوں کے لیے بھی حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.