Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غلطی سے ٹرانسفر شدہ رقم کی واپسی کس پر لازم ہے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں بکر کا اصل حق زید پر تھانہ کہ عمرو پر لہذا بکر اپنے قرض کی رقم زید سے ہی وصول کرے گا، ہاں زید نے جور تم غلطی سے عمرو کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی تھی، عمرو پر لازم ہے کہ وہ مکمل رقم یعنی دس ہزار روپے زید کو واپس کرے۔ بینک نے عمرو کے اکاؤنٹ میں جو معاملہ کیا ، وہ عمر و اور اس کے بینک کا معاملہ ہے ، زید کی رقم کا حق اس سے ختم نہیں ہو جاتا۔ جور تم زید نے غلطی سے عمرو کے اکاؤنٹ میں بھیجی، زید کو وہ پوری رقم لوٹاناعمر و پر لازم ہے ، اس مال کو روکنا غصب ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.