Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خریداری میں ملنے والا ڈسکاؤنٹ کمپنی کا حق ہے یا ملازم کا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ کا دس ہزار روپے کی رقم خود رکھنا جائز نہیں بلکہ جس کمپنی کے لئے آپ نے مذکورہ پروڈکٹ خریدی تھی اس کمپنی کو اور تم واپس کرنی ہو گی۔ 1 اس مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین(Employees) در حقیقت کمپنی کی طرف سے خرید و فروخت کے وکیل (Agent) ہوتے ہیں، اور خریداری کا وکیل جب کوئی چیز خریدے، اور بیچنے والا اس کے لئے کوئی رعایت یا قیمت میں کمی کر دے، تو شر عالیہ کمی مؤکل کے حق میں ثابت ہوتی ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں چونکہ آپ نے بطور وکیل کمپنی کے لئے ایک پروڈکٹ ایک لاکھ دس ہزار روپے میں خریدی اور اس خریداری کے بعد بیچنے والی کمپنی نے اس پروڈکٹ کی قیمت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.