Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تمام نعمتوں کے مالک تو حضور ﷺ ہیں تو اولیاء کیسے مدد کرتے ہیں؟

Answer (beginning)

منعم حقیقی اللہ تعالیٰ ہے اور اس نے اپنی نعمتوں کے لیے وسائل مقرر فرمائے ہیں، خواہ وہ وسائل قصد و اختیار والے ہوں یا وسیلہ محض ہوں اور ہر قسم کے اسباب و وسائل کی طرف نعمتوں کی نسبت قرآن و احادیث میں نہایت کثرت سے وارد ہے جس کی تفصیل کے لیے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا 1 خان علیہ الرحمة کی کتاب " الامن والعلی“ کا مطالعہ بہت مفید ہے۔ انسان کا اپنے اوپر آنے والی نعمتوں اور عطاؤں کو عمومی طور پر تاجدارِ دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کرام، اہل بیت عظام، سیدہ کائنات، حسنین کریمین، غوث اعظم رضوان الله علیهم اجمعین، یا دیگر اولیائے کرام کی طرف منسوب کرنے میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ یہ در حقیقت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.