Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کے بعد دوستوں کو کام کے بدلے گوشت دینے کا حکم
Answer (beginning)
قربانی کا گوشت بطور اجرت دینا جائز نہیں ہے، ایسے موقع پر ضروری ہے کہ صراحت کے ساتھ کہہ دیا جائے کہ جو کچھ محنت و مشقت اور گوشت کی کٹائی میں ہاتھ بٹانے کا سلسلہ ہے، اس پر کسی قسم کا معاوضہ یا بدل یا گوشت نہیں ملے گا۔ پھر بطور احسان و بھلائی اور دوستی کی بنا پر جو احسان و بر کا تقاضا ہے اس کے تحت گوشت دے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔ شریک افراد پر بھی لازم ہے کہ یہ سب کام کاج احسان کے طور پر کریں اور اس کے بدلے کی اللہ رب العزت سے امید رکھیں۔ یہ نیت نیکیوں کا سبب بنے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.