Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا نماز کے دوران مکروہ وقت شروع ہوجائے تو نماز ہوجائے گی؟

Answer (beginning)

قضا نماز کے دوران تین اوقات مکروہہ میں سے کوئی وقت داخل ہو جائے، تو نماز باطل ہو جائے گی ، ایسی نماز کو غیر مکر وہ وقت میں نئے سرے سے پڑھنا لازم ہے۔ تین مکر وہ اوقات یہ ہیں: (1) سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک۔ (2) سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریباً 20 منٹ پہلے۔ (3) اور ضحوہ کبری یعنی نصف النہار شرعی سے لے کر سورج ڈھلنے تک۔ مذکورہ حکم کی وجہ : وقت، نماز کے وجوب کا سبب ہے، اور جو معیار سبب کا ہو وہی مسبب یعنی نماز کا بھی ہونا ضروری ہے ، اگر سبب کامل ہے تو ادا ئیگی بھی کامل لازم ہو گی اور اگر سبب ناقص ہے تو ناقص ادائیگی بھی کافی ہو گی اور قضا نماز کا سبب کامل ہے، کیونکہ مکر وہ اوقات…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.