Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لاحق اپنی رہ جانے والی رکعت میں قراءت کرلے تو نماز کا حکم
Answer (beginning)
لاحق جب اپنی بقیہ رکعتیں ادا کرے، تو اس کے لئے ان رکعتوں میں قراءت نہ کرنا واجب اور کر لینا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے، لہذا اگر لاحق نے سری خواہ جہری نماز میں قراءت کر لی، تو اگر بھولے سے کی، تو نماز ہو جائے گی سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا ، اور اگر جان بوجھ کر یا مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے کی، تو نماز واجب الاعادہ ہو گی یعنی اس نماز کو دوبارہ سے پڑھنا واجب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.