Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مدت پوری ہونے سے پہلے دکان چھوڑنے کا حکم
Answer (beginning)
دکان کرایہ پر لینے کے بعد اگر مستاجر (دکان کرایہ پر لینے والے) پر ظاہر ہو کہ وہ اس کام کو جاری نہیں رکھ سکتا جس کام کے لیے اس نے دکان کرایہ پر لی تھی تو یہ دکان کے عقد اجارہ (Lease Contract)کو ختم (Terminate) کرنے کے لیے عذر ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر واقعتا آپ اس کام کو جاری نہیں رکھ سکتے کہ اسے جاری رکھنے میں آپ کو نقصان ہے تو آپ ایک سال کی مدت پوری ہونے سے پہلے بھی دکان کے عقد اجارہ (Lease Contract) کو ختم (Terminate) کر سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.