Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر میں مشہور دعائے قنوت اللهم إنا نستعينك۔۔۔ پڑھنے کا حکم

Answer (beginning)

نماز وتر میں کوئی سی بھی ماثور دعا پڑھی جاسکتی ہے، البتہ مشہور دعائے قنوت ” اللهم إنا نستعينك۔۔۔۔الخ“ کا پڑھنا افضل و مستحب ہے۔ مصنف ابن ابی شیبه مصنف عبد الرزاق ، کنز العمال وغیرہ کتب احادیث میں ہے: " و النظم للاول: " عن أبي عبد الرحمن قال علمنا بن مسعود أن تقول في القنوت يعني في الوتر اللهم إنا نستعينك.... الخ ترجمہ : حضرت سیدنا ابو عبد الرحمن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ ہمیں حضرت سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سکھایا کرتے تھے کہ ہم قنوت یعنی وتر میں یہ دعا پڑھیں ” اللهم إنا نستعينك"---- الخ" (مصنف ابن أبي شيبة، كتاب الدعاء،ج06،ص89،مطبوعه رياض) مشہور دعائے قنوت کا پڑھنا مستحب و افضل ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.