Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واپس یا تبدیل نہ کرنے کی شرط پر خرید و فروخت کرنا

Answer (beginning)

شریعت مطہرہ نے دکان دار کو اس بات کا اختیار دیا ہے کہ جس چیز کو وہ پیچ چکا اسے بلا وجہ واپس نہ لے لہزاد کاندار کے لئے یہ جملہ لکھنا کہ "خرید ا ہوا سامان واپس Return یا تبدیل Exchange نہیں ہو گا “ ایک اعتبار سے بالکل ٹھیک ہے ، خریداری کا اصل مقصد ہی انتقال ملکیت ہے۔ خریداری کے بعد بیچا گیا مال گاہک کا اور بدلے میں ملی رقم دکان دار کی ہو جاتی ہے اور سودا مکمل ہو جاتا ہے جو محض ایک فریق کی خواہش پر کینسل نہیں ہو سکتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.