Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سونے چاندی کی تسبیح بنانے اور دینے کا شرعی حکم
Answer (beginning)
آپ کا سجاوٹ کے لیے سونے یا چاندی کی تسبیح کا آرڈر دینے والے کو تسبیح تیار کر کے دینا جائز ہے،البتہ جو شخص پڑھنے کے لئے سونے چاندی کی تسبیح بنوارہاہو، ایسے شخص کو تسبیح بنا کر دینا جائز نہیں۔ اس مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ سونے چاندی کی تسبیح پڑھنے کے لئے استعمال کرنا، ناجائز و حرام ہے لیکن سجاوٹ کے لئے سونے چاندی کی چیزوں کا استعمال جائز ہے لہذا اگر کوئی جائز استعمال مثلا زینت و آرائش کے لئے سونے چاندی کی اشیاء بنا کر دے تو اس میں شرعا کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.