Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بینزل الکحل (Benzyl Alcohol) والی ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا

Answer (beginning)

جس ٹوتھ پیسٹ میں بیزل الکحل (Benzyl Alcohol) ہو اس کا استعمال کرنا شرعی طور پر جائز ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ بینیل الکحل (Benzyl Alcohol) ایک خوشبو دار، بے رنگ مائع ہے۔ یہ صنعتی طور پر لیبارٹریز میں بھی تیار کیا جاتا ہے۔ اور قدرتی طور پر کچھ پھولوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے، جیسے یاسمین اور چائے کے پودے۔ بینزل الکحل کو اس کی کیمیائی ساخت کی وجہ سے سائنسی طور پر الکحل کہا جاتا ہے۔ مگر یہ الکحل، ایتھانول ( نشہ آور الکحل سے صفات و اثر کے اعتبار سے مختلف ہے۔ جن میں سے ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ یہ الکحل نشہ آور اثرات نہیں رکھتا اگر چہ اس کا ایک حد سے زیادہ استعمال کرنا مضر صحت ہوتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.