Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک لاکھ درود پڑھنے کی منت مان کر ایک لاکھ ثواب والا درود پڑھنا
Answer (beginning)
شرعی اصول و ضوابط کی روشنی میں درود پاک پڑھنے کی منت، شرعی منت ہے، کیونکہ درود پاک عبادت مقصودہ ہے، جس کی جنس سے فرض موجود ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر زندگی میں ایک بار درود پاک پڑھنا فرض ولازم ہے، لہذا جب یہ شرعی منت ہے، تو اگر کسی نے ایک یا چھ لاکھ بار درود پاک پڑھنے کی منت مانی تو اس منت کے پورا ہونے کے لیے اتنی ہی تعداد میں درود پاک پڑھنا لازم ہے ، صرف ایک بار ایسا درود پڑھ دینا کہ جس کا ثواب ایک لاکھ یا چھ لاکھ کے برابر ہو ، کافی نہ ہو گا، کیونکہ وہ ایک درود صرف ثواب میں ایک لاکھ کے برابر ہے، نہ کہ مقدار و تعداد میں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.