Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور ﷺ کے وصال کے بعد صحابہ کرام کو خواب میں زیارت ہوئی ؟
Answer (beginning)
نبی کریم صلی الله علیه وسلم کے وصال ظاہری کے بعد بہت سے صحابہ کرام رضی الله عنهم و صحابیات رضی اللہ عنہن کو خواب میں آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی زیارت ہوئی ، جن میں سے چند ایک کے اسمائے مبارکہ یہ ہیں: حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی ، حضرت علی، حضرت عبد اللہ بن عباس، حضرت انس بن مالک ، حضرت امام حسن ، حضرت بلال حبشی اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہم اجمعین ۔ سنن ترمذى، مشكوة المصابيح ، هداية الرواة، مصابیح السنة اور جامع الاصول میں ہے، واللفظ للاول: "عن رزين قال : حدثتني سلمى قالت: دخلت على أم سلمة وهي تبكي، فقلت: ما يبكيك؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.