Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گنبد خضریٰ والا کیک میلاد النبی کے موقع پر کاٹنا کیسا؟

Answer (beginning)

کیک (cake) پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک، کعبہ معظمہ یا گنبد خضری کا نقشہ بنا کر اس پر چھری چلاتا، اس کو کاٹنا ادب کے خلاف ہے، اس میں یہ قباحت ہے کہ لوگ کہیں گے : کیک کاٹنے والے نے گنبد خضری یا کعبہ معظمہ کو کاٹ دیا، ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا، ان کو کھالیا، معاذ اللہ اور حکم شرع یہ ہے کہ جس طرح آدمی کے لیے برے کام سے بچنا ضروری ہے ، یوں ہی برے نام و بری نسبت سے بھی بچنا چاہیے۔ امام اہلسنت، اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا کہ شکر کی مختلف اشیاء کی شبیہ بنانا، جیسے : جامع مسجد یا جانداروں کی تصاویر جیسے کتے وغیرہ کی اور پھر اس کو توڑ کر کھانا کیسا 1 ہے؟ (شخص)۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.