Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تراویح کے قیام میں بیٹھے رہنے اور رکوع میں شامل ہونے کا حکم
Answer (beginning)
نماز تراویح یا کسی بھی نماز کے قیام کے دوران بعض افراد کا سستی و کاہلی کی بنا پر پیچھے بیٹھے رہنا، امام صاحب کے ساتھ قیام میں شامل نہ ہونا اور جب وہ رکوع میں جائیں ، تو فورار کوع میں شامل ہو جانا ، منافقوں سے مشابہت، مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے ، ہاں اگر ایسا ستی کی بنا پر نہ ہو ، بلکہ عذر مثلا بڑھاپے یا کمزوری کی بنا پر ہو، تو مکروہ نہیں۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے: اِنَّ الْمُنْفِقِينَ يُخْدِعُونَ اللهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلوةِ قَامُوا كُسَالَى يُرَاعُونَ النَّاسَ وَلَايَذُ كُرُونَ اللَّهَ إِلَّا قَلِيلًا ﴾ ترجمہ کنز الایمان: بے شک منافق لوگ اپنے گمان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.