Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم ملک کی طرف سے ملنے والی امداد لینے کا حکم

Answer (beginning)

سائل : محمد عرفان پوچھی گئی صورت میں اگر آپ گورنمنٹ کی پالیسی اور شرائط پر پورا اتر رہے ہیں اور کوئی دھوکا نہیں دے رہے تو آپ کا اس گورنمنٹ سے بے روزگاروں کو ملنے والا الاؤنس لینا جائز ہے کیونکہ گورنمنٹ کی طرف ملنے والا الاؤنس آپ کے حق میں ہبہ ہے اور کافر سے ایسا ہبہ قبول کرنا جس سے مسلمان کے دین پر اعتراض نہ ہو جائز ہے اسی طرح کا فر کا مال بغیر دھوکا دیے اس کی رضامندی سے لینا جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.