Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پانچ دن لیٹ آنے پر پورے دن کی تنخواہ کاٹنا کیسا
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں ملازمین کے لیٹ آنے پر آپ فقط اتنے منٹ کی کٹوتی کر سکتے ہیں جتنی انہیں تاخیر ہوئی، پانچ دن چند منٹ لیٹ آنے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹ لینا ملازمین پر ظلم کرنا اور مال غیر کو ناحق طریقے سے لینا ہے نیز اس میں تعزیر بالمال بھی ہے جو کہ منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل کرنا، Islamic Economics Centre ناجائز و حرام ہے۔ آپ پر لازم ہے کہ اب تک جور تم اس طرح ملازمین کی کائی ہے وہ انہیں واپس کریں اور اللہ پاک کی بارگاہ میں تو بہ بھی کریں اور اگر اجارہ فاسدہ ہوا تھا تو اسے فسح کر کے نئے سرے سے اجارہ کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.