Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟

Answer (beginning)

(1) پوچھی گئی صورت میں اس شخص کے اپنے تیار کردہ ٹشو (Tissue) اور وائپس (Wipes) کسی اور معروف کمپنی (Company) کے نام سے بیچن متعد دوجوہ مثلاً: کمپنی کی حق تلفی، قانونی جرم ، دھوکا دہی اور جھوٹ کی آمیزش کی وجہ سے ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ مذکورہ معاملے میں موجود خرابیوں کی تفصیل یہ ہے: کمپنی (Company) کی حق تلفی: کمپنی کی اجازت کے بغیر اس کا نام (Name) استعمال کرتے ہوئے اُس کی پیکنگ (Packing) 1 کی طرح کی پیکنگ میں اپنا مال ڈال کر بیچنا کمپنی کی حق تلفی اور اس کی ساخت کو نقصان پہنچانا ہے، جبکہ اسلام نے ہمیں کسی کی حق تلفی اور نقصان پہنچانے سے صاف منع فرمادیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.