Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں کسی دوسرے شخص کے لئے چیز خریدنے پر جو کو پن (Coupon) آپ کو ملتا ہے ، آپ کا اُسے بعد میں انگلی خریداری کے وقت اپنے لئے استعمال کرنا اور ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا، جائز ہے۔ اس جواب کو سمجھنے کے لئے ہم درج ذیل امور پر الگ الگ تفصیل سے بات کرتے ہیں: 1) خریداری پر کو پن کا ملنا۔ (2) اس کو پن کی وجہ سے انگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ کا ملنا۔ 3) کو پن کا حق دار کون؟ 1 خریداری پر ملنے والے کو پن کا شرعی حکم: آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے ایک آفر یہ ہوتی ہے کہ اگر کوئی شخص ایک مخصوص رقم تک خریداری کرتا ہے ، تو اسے ایک کو پن ملتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.