Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟
Answer (beginning)
نماز میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ تلاوت کرنے کے بعد جب کھڑے ہوں، تو مزید کچھ آیات پڑھ کر ، پھر رکوع و سجدہ کرناضروری نہیں، بغیر کچھ پڑھے فوراً بھی رکوع و سجدہ کر سکتے ہیں، اس میں حرج نہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ کھڑے ہونے کے بعد اگر اسی سورت کی آیات باقی ہوں تو ان میں سے کچھ آیات کی تلاوت کے بعد اور اگر وہ سورت ختم ہو گئی ہو، تو اگلی سورت کی کچھ آیات کی تلاوت کے بعد رکوع و سجدہ کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.