Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سونا قرض لیا ہو تو واپس سونا ہی کرنا ہے یا رقم دینی ہوگی؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں مقروض نے جس مقدار اور جس کو الٹی کا سونا قرض لیا تھا، اتنی مقدار میں اور اسی کوالٹی کا سونا واپس کرنا اس کے ذمہ لازم ہو گا، کیونکہ خالص سونا مثلی شے (اس کی مثل بازار میں پائی جاتی ہے اور جب مثلی شے قرض میں دی جائے، تو لوٹاتے وقت اس کی مثل ہی دینا لازم ہوتا ہے، اس میں قیمت یعنی سونے کے مہنگے یاستے ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا۔ لہذا مقروض کی یہ بات کہ ”جس وقت آپ نے سونا دیا تھا، اس وقت سونے کی جو قیمت تھی اس کے حساب سے رقم واپس کروں گاشر عا درست نہیں اور اس پر سونا دینا ہی لازم ہے ، خواہ اس کی قیمت کوئی بھی ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.