Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ؟
Answer (beginning)
قادیانی، مرزا غلام احمد کذاب کو نبی ماننے اور اس طرح کے کئی کفریہ عقائد کی وجہ سے کافر و مرتد ہیں اور مرتدین کے بارے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ ان کے ساتھ میل جول رکھنا، اٹھنا، بیٹھنا، کھانا، پینا، لین دین و غیرہ سب حرام اور سخت گناہ کے کام ہیں لہذا قادیانی سے گھر کرائے پر لینا، جائز نہیں۔ صحیح مسلم کی حدیث پاک میں ہے: " فإياكم وإياهم، لا يضلونكم، ولا يفتنونكم “ یعنی: ان سے بچو ، ان سے دور رہو کہ کہیں وہ تمھیں گمراہ نہ کر دیں، تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.