Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دس سال بعد قرض واپس کرنے میں ڈیفرنس لینے کا حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں حکم شرعی یہ ہے کہ زید نے بکر کو جتنے پیسے قرضہ کی صورت میں دیے تھے یعنی 10 ہزار پاکستانی روپے تو اب زید ادائیگی کی صورت میں 10 ہزار پاکستانی روپے ہی لے سکتا ہے بلکہ زید کو اتنی ہی رقم لینے پر مجبور کیا جائے گا کیونکہ شرعی اصولوں کے مطابق جو چیز قرض دی جاتی ہے اس چیز کی مثل ہی ادا کر نالازم ہوتا ہے، قیمت کے بڑھنے یا کم ہونے کا اعتبار نہیں ہوتا۔ لہذازید کا ڈالر کی قیمت کے مطابق بکر سے قرض کی ادائیگی entre Economics کا مطالبہ کر ناشر عا جائز نہیں، اگر ایسا کیا گیا تو جو بھی اصل رقم پر اضافہ ہو گا وہ سود و حرام ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.