Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسکالرشپ کی رقم لینا کیسا ؟
Answer (beginning)
فی نفسہ اسکالر شپ کی مد میں ملنے والی رقم لینے میں شرعا کوئی حرج نہیں ،اسکالر شپ دینے والے ادارے کے Criteria کے مطابق جو اس اسکالر شپ کا حقدار ہے وہ یہ رقم لے سکتا ہے۔ دینے والے کی طرف سے یہ رقم بطور ہبہ یعنی بطور گفٹ ہوتی ہے اور بعض صورتوں میں مباح کی جاتی ہے۔ البتہ اگر ز کوۃ کی رقم سے اسکالر شپ دی جارہی ہے تو پھر اس کے لینے ، دینے اور مستحق ہونے کے اپنے تفصیلی مسائل ہیں۔ اسکالر پا گر ز کوۃ کی رقم سے دی جارہی ہو تو پھر تعلیم اور اس کے مقاصد کو سامنے رکھ کر الگ سے سوال کیا جائے۔ ہبہ کسے کہتے ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.